بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

Sindh Rangers

Sindh Rangers ready for joint flag march on Chehlum

سندھ رینجرز کا چہلم سے متعلق مشترکہ فلیگ مارچ کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں کربلا چہلم سے متعلق پاکستان رینجرز (سندھ) کے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی شہر کی امن وامان کی صورتحال بالخصوص چہلم کے انتظامات کا خصوصی جائزہ لیا گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کا چہلم سے متعلق مشترکہ فلیگ مارچ کا فیصلہ Read More »

sindh-rangers-deployment-in-karachi-extended-by-6-months

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں سندھ رینجرز کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اس دوران کراچی میں سندھ رینجرز کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ Read More »

رینجرز

سندھ رینجرز نے اپنی سال 2023 کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی

کراچی: سندھ رینجرز نے سال 2023 میں اپنی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رینجرز اور پولیس نے سندھ بھر میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف مشترکہ 163 آپریشنز کیے، کارروائیوں میں 197 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا ہے

سندھ رینجرز نے اپنی سال 2023 کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی Read More »

رینجرز کا بلدیہ میں کاروائی

کراچی: رینجرز کی بلدیہ میں کاروائی ، ایک ارب روپے مالیت کی چینی پکڑ لی

کراچی: رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی چھابہ مار کر برآمد کر لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا گیاجس دوران پکڑی گئی چینی کی ایک لاکھ 6 ہزار بوریاں ضبط کرلی

کراچی: رینجرز کی بلدیہ میں کاروائی ، ایک ارب روپے مالیت کی چینی پکڑ لی Read More »

100 سے زائد

کراچی میں 100 سے زائد واردتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز اور پولیس نے لیاقت آباد کے سی ون ایریا میں بڑی کارروائی کے دوران 100 سے زائد ڈکیتیوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی، جن کی شناخت محمد حمزہ اور شاہزیب کے

کراچی میں 100 سے زائد واردتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار Read More »

سندھ میں داخل

بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے والے 122 افغان باشندے گرفتار

کراچی : ترجمان کے مطابق افغان باشندے مبینہ طور پر بلوچستان سے سندھ میں داخل ہو رہے تھے۔ رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر سندھ میں داخل ہونے والے 122 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں : پاک افغان سرحد چمن پر وفاقی حکومت کا پیدل آمدرفت کیلئے

بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے والے 122 افغان باشندے گرفتار Read More »

Scroll to Top