جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

Sikh Yatri

پاکستان سکھ یاتریوں

بابا گرونانک کے جنم دن پر مبارکباد، پاکستان سکھ یاتریوں کا دوسرا گھر ہے : بلاول بھٹو

اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان میں آباد تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے، پاکستان سکھ یاتریوں کا دوسرا گھر ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابا گرونانک دیوجی کے 552 ویں یومِ پیدائش پر مبارکباد دی اور پیغام میں کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

بابا گرونانک کے جنم دن پر مبارکباد، پاکستان سکھ یاتریوں کا دوسرا گھر ہے : بلاول بھٹو Read More »

باباگرو نانک کی برسی پر

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، سکھوں سے باباگرو نانک کی برسی پر کرتارپور پہنچنے کا حق چھین لیا

اسلام آباد : بھارت نے باباگرو نانک کی برسی پر کرتارپور میں سکھ یاتریوں کو اجازت نہ دے کر سیکولرازم کا بھانڈا خود پھوڑ دیا۔ دنیا کیلئے کرتارپور "امن راہداری” اور امن دشمن ہندوستان راہداری کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہے۔ دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کے سیکولرازم کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ مودی

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، سکھوں سے باباگرو نانک کی برسی پر کرتارپور پہنچنے کا حق چھین لیا Read More »

سکھ برادری کے 19

ٹرین حادثے جاں بحق سکھ برادری کے 19 افراد کی آخری رسومات ادا کردیں گئیں

خیر آباد : سکھ برادری کے 19 افراد کی آخری رسومات ادا کردیں گئیں ہیں۔ شیخوپورہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکھ برادری کے 19 افراد کی آخری رسومات خیر آباد شمشان گھاٹ میں ادا کردیں گئیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19

ٹرین حادثے جاں بحق سکھ برادری کے 19 افراد کی آخری رسومات ادا کردیں گئیں Read More »

19 افراد

سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19 افراد ہلاک

شیخوپورہ : سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کراچی سے لاہور آ رہی

سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19 افراد ہلاک Read More »

دربار صاحب کرتار پور میں سکھ یاتریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل

پنجاب: بیساکھی میلے کی تقریبات میں ڈیڑھ ہزار سے زائد سکھ یاتری دربار صاحب کرتارپور میں اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے۔ یاتریوں کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ دربار صاحب کرتار پور میں سکھ یاتریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ بیساکھی تقریبات میں شرکت کے لئے ڈیڑھ

دربار صاحب کرتار پور میں سکھ یاتریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل Read More »

ننکانہ صاحب میں بیساکھی میلہ کی تقریبات جاری

پنجاب: ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات جاری ہیں۔  تقریبات کے دوران سکھ یاتری گوردواروں کی یاترا کرنے کے علاوہ اپنی مذہبی رسومات اکھنڈ پاٹھ اور متھا ٹیکی کی ادائیگی میں مصروف ہیں جبکہ اس موقع پر حکومت پاکستان کی طرف سے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے پبلک کال

ننکانہ صاحب میں بیساکھی میلہ کی تقریبات جاری Read More »

Scroll to Top