سیاچن: شہید ہونے والے صوبیدار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سیاچن محاذ پر شہید ہونے والے صوبیدار خضر حیات کی نماز جنازہ سرگودھا کے علاقے سلانوالی میں ادا کردی گئی۔ سرگودھا سلانوالی کاسپوت صوبیدار خضر حیات کے سیاہ چین محاذ پر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوا تھا۔۔ شہیدکو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔  

سیاچن: شہید ہونے والے صوبیدار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی Read More »