سوشل میڈیا کی دوستی ازداوجی بندھن میں تبدیل
ایک اور امریکن گوری پاکستانی نوجوان کی نہ صرف گرویدہ ہوگئی بلکہ شادی رچانے کے لیے بہاولپور چلی آئی بہاولپورون یونٹ سٹاف کالونی کے رہائشی دولہا صبیب الرحمان کی امریکن لڑکی برٹنی منٹگمری سے فیس بک پردوستی ہوئی اورپھریہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔ صبیب الرحمان کی محبت میں برٹنی نے دو سال قبل 2016 مزید پڑھیں