قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں شہباز شریف نوازشریف سے بڑا چور ہے
لاہور: وزیر ریلوے نے دعویٰ کیا کہ نئے سال میں کرپٹ سیاستدانوں کا خاتمہ دیکھ رہا ہوں، سیاست میں نئے چہرے طلوع ہوں گے این آر او کی کوششش بہت ہورہی ہے، ان میں سب سے آگے شہبازشریف ہیں۔ قسم کھاکر کہہ سکتا ہوں شہباز شریف نوازشریف سے بڑا چور ہے، کرپٹ شہبازشریف میرے دل سے اتر مزید پڑھیں
قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں شہباز شریف نوازشریف سے بڑا چور ہے Read More »