فیض آباد دھرنا کیس :سب کو معلوم ہے کون ملوث تھا لیکن نام لینے کی ہمت کسی میں نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سب کو معلوم ہے کون سب کچھ کررہا تھا لیکن نام لینے کی ہمت کسی میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور مزید پڑھیں