کراچی: کلفٹن میں پولیس کے مختلف مقامات پرچھاپے
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے شیشہ بارز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مختلف مقامات پرچھاپےمارکر بڑی تعداد میں شیشہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ کلفٹن پولیس کا شیشہ بار زکے خلاف کریک ڈاؤن میں کراچی سے بڑی تعداد میں شیشہ اور شراب کی بوتلیں برآمدکیں۔ ایس پی کلفٹن کے مطابق کارروائی کے مزید پڑھیں