پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر دو گولڈ میڈل جیت لیے
پاکستان نے بھارت کو ٹیبل ٹینس اور اسٹرینتھ لفٹنگ میں شکست دے کر دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان کے محمد عثمان نے قازقستان میں کھیلی جانے والی ورلڈ اسٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنے بھارتی حریف کو شکست دے کر 85 کلوگرام کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ محمد عثمان نے انکلین بنچ پریس مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر دو گولڈ میڈل جیت لیے Read More »