چوریوں کیلئے سلیکون ماسک کا استعمال ہونے لگا
سلیکون سے بنے انتہائی حقیقت پسندانہ چہرے کے ماسک چوروں کیلئے اپنی شناخت چھپانے کا زبردست ذریعہ بن گئے۔ رواں سال شنگھائی میں چار گھروں میں ڈاکہ مارا گیا اور 100,000 یوان (13,760 ڈالرز) سے زیادہ قیمتی سامان چوری کر لیا گیا، جب پولیس نے پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا کہ چوری کرنے آئے مزید پڑھیں