فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کیلئے فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس وزرا مزید پڑھیں
فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کیلئے فورس تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »