وزیر تعلیم شفقت محمود؛ اسٹوڈنٹس کے محبوب
کرونا آیا توبے حساب بے شمار تبدیلیاں ساتھ لایا۔ لاک ڈاؤن پھیلتے پھیلتےتعلیمی اداروں تک پھیل گیا اور پھر تعلیمی اداروں کو تالالگ گیا ۔ لاکھوں بچے بغیر امتحان دئیے پاس کردیئے گئے اور یہ فیصلہ سابقہ طلباء کو آگ بھی لگا گیا۔ پاکستان کے بچے بھی خوش تھے اور والدین پریشان اور بے چین۔ مزید پڑھیں