ٹھٹھہ: بنیادی سہولتوں کا فقدان،شہر مسائلستان بن گیا
سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور پانی کی قلت جیسے پروان چڑھتےمسائل، شہریوں کے لیئے اذیت کا باعث بن گئے۔ ٹھٹھہ میں صفائی ستھرائی نہ ہو نے سے شہر اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ سے پینے کے پانی کی قلت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس مزید پڑھیں
ٹھٹھہ: بنیادی سہولتوں کا فقدان،شہر مسائلستان بن گیا Read More »