پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آؤٹ کلاس کردیا
دبئی : شاہینوں نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز روس ٹیلر اور ٹام لیتھم نے اننگز کا آغاز کیا تھا۔ نیوزی مزید پڑھیں