قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کا وقت تبدیل، وجہ بھی سامنے آگئی
قومی اسمبلی کے آج ہونے والا انتہائی اہم اجلاس کا وقت تبدیلی کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 11 بجے شیڈول تھا جس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہونا تھا تاہم پہلے کابینہ اجلاس تین بجے تک موخر کیا پھر قومی اسمبلی اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر کے 4 بجے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کا وقت تبدیل، وجہ بھی سامنے آگئی Read More »