جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

Security Council

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل ، پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

  پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ منیراکرم نے سلامتی کونسل کی بریفنگ میں خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ افغان عبوری حکومت کالعدم ٹی ٹی پی سےتعلقات ختم کرے۔ مستقل پاکستانی مندوب نے کہا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ، پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ Read More »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد پر ووٹنگ پھر ملتوی

  غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر کردی گئی ،غزہ میں جنگ بندی اورانسانی امداد کی قرار داد پر ووٹنگ اب بدھ کو ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رکن ممالک کا قرارداد کے مسودے پر اختلاف ہے، اسرائیل اور امریکا قرارداد میں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد پر ووٹنگ پھر ملتوی Read More »

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کااجلاس پھربے نتیجہ ختم ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جس میں غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔ سلامتی کونسل کے 2 گھنٹے بند کمرہ اجلاس میں بھی اختلافات ختم نہ ہو سکے اور اجلاس ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ اجلاس میں ایک طرف امریکا انسانی

سلامتی کونسل کااجلاس پھربے نتیجہ ختم ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی Read More »

یوکرین اور روس

یوکرینی ڈیم پر مبینہ روسی حملہ : سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان

روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روس کے زیر قبضہ جنوبی یوکرین کے علاقے میں ڈیم پر حملے کے بعد کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں اور تین دیہاتوں میں

یوکرینی ڈیم پر مبینہ روسی حملہ : سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان Read More »

امریکہ، چین اور روس

شمالی کوریا کے میزائل تجربات : امریکہ، چین اور روس کے ایک دوسرے پر الزامات

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات پر بات چیت کے لیے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران  امریکہ، چین اور روس نے ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھائیں۔ امریکہ، چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران اس بات پر بحث کی ہے کہ شمالی کوریا کے درجنوں بیلسٹک میزائل لانچوں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات : امریکہ، چین اور روس کے ایک دوسرے پر الزامات Read More »

15 رکنی سلامتی کونسل

اسرائیلی وزیر کے مسجد الاقصی کے دورے پر 15 رکنی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

متحدہ عرب امارات اور چین کی درخواست اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل اسرائیلی وزیر کے مسجد الاقصی کے احاطے کے متنازعہ دورے پر بات چیت کرے گی۔ مسجد اقصیٰ اسرائیل کے زیر قبضہ مشرقی یروشلم میں واقع ہے اور اسلام کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔ ایک دیرینہ جمود کے تحت، غیر مسلم

اسرائیلی وزیر کے مسجد الاقصی کے دورے پر 15 رکنی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا Read More »

Scroll to Top