Sindh Education Karachin launches electronic monitoring system in exams

سندھ: پہلی بارامتحانات کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا آغاز

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ضمنی امتحانات میں الیکٹرانک مانیٹرنگ شروع کردی۔   چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ تمام امتحانی مراکز میں کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ جس کے ذریعے امتحانی مراکز کو بورڈ سے بھی مانیٹر کیا جائے گا۔  

سندھ: پہلی بارامتحانات کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا آغاز Read More »