سی ویو پر جوڑے سے بدتمیزی! ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار معطل
کراچی میں سمندر کنارے بیٹھے نوجوان جوڑے سے بدتمیزی اور رشوت ستانی کے جرم میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ جی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی کراچی ساؤتھ اسد رضا نے سی ویو پولیس اسٹیشن پر تعینات ایس ایچ او ریاض سلیمانی سمیت 4 دیگر اہلکاروں کو نوجوان مزید پڑھیں
سی ویو پر جوڑے سے بدتمیزی! ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار معطل Read More »