21 نومبر:آپکا آج کا دن کیسا رہے گا؟
حمل (ARIES) (21مارچ تا 21اپریل) آج آپ کو اپنی جذبا ت پر قا بو رکھیں۔ منفی فکر اور منفی رویہ آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ خود کو بورنگ زندگی سے بچانے کی کو شش کا میا ب بنا سکیں گے۔ دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ بحث و تکرار سے بچیں۔ خود کو بدلتے مزید پڑھیں