اسکول کے مالک کا ٹیچر کے سامنے ہیرو بننے کا نسخہ گلے پڑگیا، ساتھی سمیت گرفتار
کراچی : اسکول کے مالک نے اپنی ٹیچر کے گھر والوں میں جگہ بنانے کے لیئے شارٹ کٹ اپنایا اور شادی کی خواہش نے اغواء کار بنادیا، پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم نے ٹیچر کے 15 سالہ بھائی کو ہی اغواء کرلیا۔ اے وی سی سی اور سی پی ایل سی پولیس نے مزید پڑھیں
اسکول کے مالک کا ٹیچر کے سامنے ہیرو بننے کا نسخہ گلے پڑگیا، ساتھی سمیت گرفتار Read More »