ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم ، ڈھائی کروڑ بچوں کا سکولوں میں داخلہ
تفیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ حکومت کا پہلا ہدف سکولوں سے باہر ڈھائی کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخل کرناہے جبکہ اسلام آباد میں نیشنل سکل یونیورسٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی، فنی تعلیم اور ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم مزید پڑھیں
ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم ، ڈھائی کروڑ بچوں کا سکولوں میں داخلہ Read More »