اداکارہ میرا نے عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور: اسکینڈل کوئین نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا، فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دیا تھا۔ اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں
اداکارہ میرا نے عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا Read More »