جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

Sawat

مسافر رکشہ پل

سوات میں مسافر رکشہ پل سے نیچے جا گرا، دو افراد جاں بحق

سوات : مسافر رکشہ پل سے نیچے گرنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوات کے علاقے تلیگرام میں مسافر رکشہ پل سے نیچے جا گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق، جبکہ بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں : لاہور میں پولیس کارروائی، ڈکیت گینگ کے دو کارندے مزید پڑھیں

سوات میں مسافر رکشہ پل سے نیچے جا گرا، دو افراد جاں بحق Read More »

سابق فاٹا

سابق فاٹا کے علاقوں میں تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنائیں گے : مراد سعید

سوات : مراد سعید کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مزید علاقوں میں براڈ بینڈ سروس جلد فراہم کریں گے، سابق فاٹا انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنائیں گے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سوات میں ہائی اسپیڈ برآڈ بینڈ کی فراہمی کیلئے دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی

سابق فاٹا کے علاقوں میں تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنائیں گے : مراد سعید Read More »

سیدو شریف ایئرپورٹ

سیدو شریف ایئرپورٹ بحال کرکے وعدہ پورا کردیا : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

سوات : محمود خان کا کہنا ہے کہ سیدو شریف ایئرپورٹ بحال کرکے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کے سیدو شریف ایئرپورٹ پر پروازوں کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سوات کے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا۔ 17

سیدو شریف ایئرپورٹ بحال کرکے وعدہ پورا کردیا : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

کالام میں

خیبر پختونخوا حکومت کا کالام میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سوات کی تحصیل کالام میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ 120 کنال رقبے پر محیط کالام کرکٹ اسٹیڈیم کا یہ منصوبہ 358 ملین روپے کی تخمینہ لاگت سے دو سال میں مکمل

خیبر پختونخوا حکومت کا کالام میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ Read More »

مسلم لیگ

نامعلوم افراد کی فائرنگ، مسلم لیگ کے رہنما جاں بحق: سوات

مٹہ: سوات تحصیل مٹہ میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے مسلم لیگ کے رہنما جاں بحق ہوگئے۔ مقتول امن کمیٹی کا بھی رکن اورعلاقائی سطح پر امن امان کے لیے اہم کردار ادا کرتے رہے۔ سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ شکر درہ میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے مسلم لیگ کے رہنما جاوید خان

نامعلوم افراد کی فائرنگ، مسلم لیگ کے رہنما جاں بحق: سوات Read More »

عائشہ

9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

پشاور: سوات کی 9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی ننھی عائشہ نے دبئی میں جاری انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ: افتتاحی روز ہی قومی کھلاڑیوں نے چھ تمغے

9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا Read More »

Scroll to Top