نام کے ساتھ سردار کا استعمال؛ چیف جسٹس لطیف کھوسہ پر برہم ہوگئے
انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس فائز عیسی، وکیل لطیف کھوسہ پر برہم ہوگئے۔ دوران سماعت لطیف کھوسہ کے ساتھ ”سردار“ ہونے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرداری نظام ختم ہوچکا ہے مزید پڑھیں
نام کے ساتھ سردار کا استعمال؛ چیف جسٹس لطیف کھوسہ پر برہم ہوگئے Read More »