یٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو ،دو روپے فی لیٹر کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جبکہوزیر خزانہ نے مٹی کےتیل کی قیمتوں میں 3 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے ۔اسد عمر نے مزید کہاکہ آگے بہتری کی گنجائش نظرآرہی ہے، مزید پڑھیں