اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی: پاکستانی اداکارہ ثنا فخر کی والدہ دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔ فلمسٹار ثنا نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ’موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ مزید پڑھیں