سمجهوته ایکپریس کا انجن فیل
(لاہور )بھارت سے آنے والی سمجهوته ایکپریس کا انجن جلو اسٹیشن پر فیل ہوگیا۔،ذرائع کا کہنا تھا کہ انجن پریشیر فیل ہونے کی وجہ سے ناکارہ ہوا۔ سمجهوته ایکسپریس 4:30 بجے سے جلو اسٹیشن پر کهٹری تھی جس میں 100سے زاید مسافر ٹرین میں موجودتھے۔ ،ذرائع کا مذید کینا تھا کہ متبادل انجن بھی تاحال مزید پڑھیں