کرینہ کپور کی ’سیلفی‘ سے صارفین میں آگ لگ گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی ویک اینڈ وائبز پر نازیبا سیلفی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں سیف علی خان کے ہمراہ قیمتی یا دیں سمیٹتے دیکھا گیا ہے۔ بکنی مزید پڑھیں