کارساز حادثہ؛ صوبائی وزیر متاثرین کے گھر پہنچ گئے
کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کارساز حادثے میں جاں بحق ہونے والے متاثرین کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے۔ جی ٹی وی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی کارساز واقعے میں جاں بحق ہونے والے باپ اور بیٹی عمران اور آمنہ کے گھر اسکیم 33 پہنچے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا مزید پڑھیں
کارساز حادثہ؛ صوبائی وزیر متاثرین کے گھر پہنچ گئے Read More »