سعدیہ امام نے ”پھوپھیوں” کی محبت سے پردہ اٹھادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج اس مقام پر اپنی پھوپھو کی وجہ سے پہنچی ہیں۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار سعدیہ امام نے شرکت کی، جہاں انہوں بتایا کہ ان کی 5 پھوپھیاں تھیں اور انہیں مزید پڑھیں
سعدیہ امام نے ”پھوپھیوں” کی محبت سے پردہ اٹھادیا Read More »