کراچی کے اہم علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل رہے گی
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے شہر کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی 3 دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے بیان میں کہا کہ جیل چورنگی کے قریب 66 انچ پائپ لائن پر نئے والو کی مرمت اور تنصیب کیلئے پیر 21 مزید پڑھیں
کراچی کے اہم علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل رہے گی Read More »