دوڑنے سے وزن کم نہیں ہوتا، تحقیق میں انکشاف
ایک حالیہ تحقیق میں یہ حیران کُن بات سامنے آئی ہے کہ صرف دوڑتے رہنے (جاگنگ) سے وزن کم کرنا ممکن نہیں ہے۔ طبی جریدے فرنٹیئرز میں شائع ایک نئی تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے کیلئے صرف دوڑنا ہی کافی نہیں ہے بلخصوص زائد العمر افراد کیلئے دوڑنے سے وزن کم کرنا ممکن نہیں مزید پڑھیں