سیالکوٹ واقعہ، وزیراعظم کی سربراہی میں سول-عسکری قیادت کا سیکیورٹی پر اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی سلامتی مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ، وزیراعظم کی سربراہی میں سول-عسکری قیادت کا سیکیورٹی پر اجلاس Read More »