ن لیگ کا ٹرینیں بند کر کے ریلوے کی خراب پٹریوں کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ
لاہور : مریم اورنگزیب نے حکومت سے ٹرینیں بند کر کے ریلوے کی خراب پٹریوں کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جہاں جہاں ٹریک کی حالت خراب ہے، وہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر کے ہنگامی بنیادوں مزید پڑھیں
ن لیگ کا ٹرینیں بند کر کے ریلوے کی خراب پٹریوں کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ Read More »