وائٹ ہاؤس کی حکمرانی گدھا کرے گا یا ہاتھی؟
وائٹ ہاؤس پر ہاتھی کی حکمرانی ہوگی یا گدھے کو جگہ ملے گی۔ کیوں کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کا نشان گدھا اور ری پبلیکن کا ہاتھی ہے۔ پاکستان میں اگر کسی پارٹی کا انتخابی نشان گدھا ہوں تو اس کا خوب مذاق بنتا لیکن امریکا میں ایسا نہیں۔ اٹھارہ سو اٹھائیس میں مزید پڑھیں