ٹی20 ورلڈکپ؛ ہربھجن کا کون سا ریکارڈ عامر برابر کرسکتے ہیں؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ میں سابق بھارتی اسپنر کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں، وہ سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ؛ ہربھجن کا کون سا ریکارڈ عامر برابر کرسکتے ہیں؟ Read More »