پاکستان کو سعودی رقم موصول ہوگئی
کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے پیکیج کا آغاز ہوگیا پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی اسٹیٹ بینک نے اس بات کی تصدیق کردی سعودی عرب نے حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے جب کہ مزید مزید پڑھیں