جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

Rangers

Army summoned in capital, ordered to shoot miscreants on sight

اسلام آباد میں فوج کو شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج کو شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم Read More »

ملزمان

کراچی:سی ٹی ڈی اوررینجرز کی مختلف کارروائیاں،4 ملزمان گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے بنارس میں کارروائی کر کے دوملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں زردار خان اور سلیم خان شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے غیر قانونی اسلحہ درہ آدم خیل سے کراچی لانے کا انکشاف

کراچی:سی ٹی ڈی اوررینجرز کی مختلف کارروائیاں،4 ملزمان گرفتار Read More »

رینجرز اور پولیس

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا ملزم گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس نے پریڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری میں ملوث ملزم جنید بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم جنید بلوچ کا تعلق لیاری گینگ وار جمیل چھانگا گروپ سے ہے، گرفتار ملزم سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا ملزم گرفتار Read More »

پانی

کراچی: رینجرزاورواٹربورڈ کا پانی چوروں کے خلاف آپریشن، 4 کروڑ کی چوری پکڑی گئی

  کراچی میں رینجرزاورواٹربورڈ نےغیرقانونی پانی چوری کیخلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن نیوکراچی کےعلاقےگودھرا کالونی سیکٹر11ای میں کیاگیا،کارروائی کے دوران 6سمرپمپ اوربھاری مقدارمیں پائپ ضبط کرلئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ غیرقانونی کنویں مسمارکرکے6غیرقانونی کنکشن کاٹ کرسیل کردیے،غیرقانونی کنکشن سے پانی ٹینکرکےذریعےفروخت کیاجارہاتھا۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ غیرقانونی کنکشن سےیومیہ 5لاکھ

کراچی: رینجرزاورواٹربورڈ کا پانی چوروں کے خلاف آپریشن، 4 کروڑ کی چوری پکڑی گئی Read More »

سرکٹ

گھوٹکی: سرکٹ ہاؤس میں فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار شہید، 5 زخمی

گھوٹکی: سرکٹ ہاؤس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز حکام کے مطابق شہداء میں حوالدار محمد یونس اور سپاہی فہیم احمد شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں گل محمد، آفاق احمد، ظفر اقبال، غلام مرتضیٰ اور غلام مصطفی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد گھوٹکی

گھوٹکی: سرکٹ ہاؤس میں فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار شہید، 5 زخمی Read More »

پانی چوری

کراچی میں سرنگ کے ذریعے اربوں روپے کی پانی چوری کا انکشاف

  کراچی :شہر قائد میں گزشتہ چند سال کے دوران بڑے پیمانے پر15ارب روپے کا پانی چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانی چوری کرنے کیلئے20فٹ گہرائی میں 200فٹ لمبی سرنگ بنائی گئی تھی۔ رینجرزاور واٹر بورڈ نے بھینس کالونی کے قریب مشترکہ کارروائی کی، واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن حکام کے

کراچی میں سرنگ کے ذریعے اربوں روپے کی پانی چوری کا انکشاف Read More »

Scroll to Top