ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

پاکستان

بھارتی بحریہ انسانیت، سمندری حیات کیلئے خطرہ بن گئی

بھارتی بحریہ انسانیت، سمندری حیات کیلئے خطرہ بن گئی

بھارتی بحریہ سمندر میں فوجی طاقت کو بڑھانے کی آڑ میں انسانیت اور سمندری حیات کیلئے بڑا خطرہ بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی کم ترقی یافتہ ٹیکنالوجی پر انحصار دفاعی اعتبار کو خطرے میں ڈالنے والے نقصانات اور ناکامیوں کا سبب بن رہا ہے، ایک دہائی قبل 15 بڑے حادثات رپورٹ کیے مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ انسانیت، سمندری حیات کیلئے خطرہ بن گئی Read More »

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 دسمبر سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دنوں کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 0.81 روپے فی لیٹر کا معمولی اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معمولی

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان Read More »

پاکستان کی زرعی برآمدات میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کی زرعی برآمدات میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کی زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، ٹریکٹروں کا پہلا کنسائمنٹ تنزانیہ پہنچ گیا جو ملک کے لیے بین الاقوامی تجارت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔  کینیا-تنزانیہ کی مسائی ٹریکٹا کمپنی نے پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ اس کی زرعی مشینری کو تنزانیہ میں متعارف کرایا

پاکستان کی زرعی برآمدات میں تیزی سے اضافہ Read More »

how-will-the-weather-be-in-different-cities-of-pakistan

پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تاہم دن کے اوقات میں گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پرہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے ، مری اور گلیات میں صبح کے اوقات میں ہلکی

پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

نوبیاہتا دلہن کو 3 افراد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نوبیاہتا دلہن کو شوہر کے دوستوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نوبیاہتا دلہن کو 3 افراد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دل دہلا دینے والا واقعہ ساہیوال کے نواحی چک نمبر 6 میں پیش آیا، جہاں نوبیاہتا دلہن کے شوہر کے 3 دوستوں نے اُسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ شوہر کی جانب سے درج کروائی

نوبیاہتا دلہن کو شوہر کے دوستوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا Read More »

امریکا نے پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکالنے کیلئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

امریکا کی پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکالنے کیلئے مکمل حمایت کی یقین دہانی

امریکا نے پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکلنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراوائی ہے۔ اسلام آباد میں پانچویں پاک امریکا بزنس کانفرنس سے خطاب میں پاکستان میں امریکا کی ڈپٹی سفیر نٹالی بیکر نے کہا کہ پاکستان سنگین معاشی چیلنجز سے باہر نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی

امریکا کی پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکالنے کیلئے مکمل حمایت کی یقین دہانی Read More »

Scroll to Top