چڑیا گھر کے فرار بندر گھروں کی چھتوں پر منڈلانے لگے
کراچی کے علاقے سولجر بازار کے گھروں کی چھتوں پر دو بندروں نے ہلچل مچا دی جس کے بعد وائلڈ لائف حکام نے جانوروں کا سراغ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے البیلا چوک کے قریب بندروں کو دیکھنے کی اطلاع دی اور ایک مقامی شخص سلمان نے بدھ کی صبح معصوم شاہ مزید پڑھیں
چڑیا گھر کے فرار بندر گھروں کی چھتوں پر منڈلانے لگے Read More »