جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israeli

رفح میں اسرائیلی بمباری سے اقوام متحدہ کا اسٹاف ورکر ہلاک

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں صیہونی فوج نے مزید 57 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مکان پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیل نے غزہ اور دیر البلاح کے 50 سے زائد مقامات پر بمباری بھی کی۔ مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی بمباری سے اقوام متحدہ کا اسٹاف ورکر ہلاک Read More »

حوثی مجاہدین

حوثی مجاہدین کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ

  غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق حوثی مجاہدین نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ امریکی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تجارتی بحری

حوثی مجاہدین کا اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں

اسرائیلی یرغمالیوں کی 5 لاشیں سرنگ سے برآمد، اسرائیلی فضائیہ قصووار قرار

اسرائیلی افواج نے تازہ حملے میں غزہ کے وسطی حصے میں واقع مغازی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کو کرسمس کے موقع پر صہیونی افواج کی جانب سے غزہ میں شدید بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ حماس نے ایک بیان

اسرائیلی یرغمالیوں کی 5 لاشیں سرنگ سے برآمد، اسرائیلی فضائیہ قصووار قرار Read More »

فلسطینی قیدیوں اور

جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار، فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہو گا۔ اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہو گی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق

جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار، فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر Read More »

خوفزدہ اسرائیلی

خوفزدہ اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے، 2لا کھ سے زائد اسرائیلی فرار

  فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جاری لڑائی میں خود کو غیر محفوظ سمجھنے والے اسرائیلی ملک چھوڑنے لگے ۔ اسرائیلی وزارت داخلہ میں محکمہ امیگریشن اینڈ پاپولیشن کے سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے آغاز اور غزہ کے محاذ پر

خوفزدہ اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے، 2لا کھ سے زائد اسرائیلی فرار Read More »

جنگ بندی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، 12 یر غمالیوں کے بدلے 3 روزہ جنگ بندی کا امکان

  غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان ہے۔ تل ابیب کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن کے لئے سیز فائر کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان یرغمالیوں میں 6 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، 12 یر غمالیوں کے بدلے 3 روزہ جنگ بندی کا امکان Read More »

Scroll to Top