جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israeli army

‘بندرگاہ پر حملے روکوانا چاہتے ہو تو غزہ میں امداد، مظالم بند کرو’

یمن نے اسرائیلی بندرگاہ پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کیلئے فلسطینیوں پر بمباری بند کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے قابض صہیونی ریاست کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ مظلوم فسطینیوں پر حملے روک دیتا اور غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کی مزید پڑھیں

‘بندرگاہ پر حملے روکوانا چاہتے ہو تو غزہ میں امداد، مظالم بند کرو’ Read More »

‘اگر فلسطینیوں پر حملے بند نہ کیے تو اسرائیلی قصبوں کو نشانہ بنائیں گے’

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل خطے میں کینسر کی طرح ہے اس فلسطین سے نکال دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے یوم عاشور کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل صرف زیادہ سے

‘اگر فلسطینیوں پر حملے بند نہ کیے تو اسرائیلی قصبوں کو نشانہ بنائیں گے’ Read More »

محفوظ قرار دیئے علاقے میں اسرائیل کی بمباری، 71 فلسطینی شہید!

غزہ میں اسرائیلی افواج نے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے 71 سے زائد فلسطینیوں کو شہید جبکہ 289 کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر خوفناک بمباری کی، جس کے باعث 71 سے زائد افراد شہید ہوگئے جس میں خواتین اور

محفوظ قرار دیئے علاقے میں اسرائیل کی بمباری، 71 فلسطینی شہید! Read More »

اسرائیلی فوجی آپریشن؛ ایک مقام سے خواتین اور بچوں کی 60 لاشیں برآمد

غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے بعد امدادی کاموں کے دوران تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے خواتین اور بچوں سمیت 60 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے مشرقی ضلع شجاعیہ میں اسرائیلی فوج ایک ہفتے کے مسلسل محاصرے اور بمباری کے بعد علاقے کو کلیئر

اسرائیلی فوجی آپریشن؛ ایک مقام سے خواتین اور بچوں کی 60 لاشیں برآمد Read More »

غزہ جنگ میں شکست؛ 68 فیصد اسرائیلی عوام کا اعتراف

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ میں اپنے اسرائیل کو گھنٹوں پر لاکھڑا کیا، اسرائیلی عوام بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی عوام نے غزہ جنگ میں حماس کے ہاتھوں نیتن یاہو کی شکست کو تسلیم کیا، 68 فیصد اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ میں

غزہ جنگ میں شکست؛ 68 فیصد اسرائیلی عوام کا اعتراف Read More »

لبنان پر حملہ؛ اسرائیل کو مٹا کر رکھ دیں گے، ایران کی وارننگ

ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان پر حملہ کیا تو "تمام مزاحمتی تنظیمیں” صہیونی ریاست کیخلاف لڑیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایرانی یو این مشن نے کہا ہے کہ "وہ لبنان پر اسرائیل کے حملہ کرنے کے ارادے کو صیہونی حکومت کے پروپیگنڈہ اور نفسیاتی

لبنان پر حملہ؛ اسرائیل کو مٹا کر رکھ دیں گے، ایران کی وارننگ Read More »

Scroll to Top