جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israel

‘بندرگاہ پر حملے روکوانا چاہتے ہو تو غزہ میں امداد، مظالم بند کرو’

یمن نے اسرائیلی بندرگاہ پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کیلئے فلسطینیوں پر بمباری بند کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمنی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے قابض صہیونی ریاست کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ مظلوم فسطینیوں پر حملے روک دیتا اور غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کی مزید پڑھیں

‘بندرگاہ پر حملے روکوانا چاہتے ہو تو غزہ میں امداد، مظالم بند کرو’ Read More »

حزب اللہ نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر راکٹس کی برسات کردی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کرتے ہوئے صہیونی تنصیبات کو نشانہ بناڈالا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر حملوں کے پیش نظر حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 سےزائد راکٹس داغ دیئے اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی

حزب اللہ نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر راکٹس کی برسات کردی Read More »

‘اگر فلسطینیوں پر حملے بند نہ کیے تو اسرائیلی قصبوں کو نشانہ بنائیں گے’

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل خطے میں کینسر کی طرح ہے اس فلسطین سے نکال دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے یوم عاشور کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل صرف زیادہ سے

‘اگر فلسطینیوں پر حملے بند نہ کیے تو اسرائیلی قصبوں کو نشانہ بنائیں گے’ Read More »

اسرائیل کے غزہ میں بیک وقت تین فضائی حملے، 48 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں بیک وقت تین فضائی حملے، 48 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں غزہ پر تین فضائی حملے کردیے۔ غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 48 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ کے علاقے نصرات

اسرائیل کے غزہ میں بیک وقت تین فضائی حملے، 48 فلسطینی شہید Read More »

میں صیہونی ہوں اور اسرائیل کا بھلا چاہتا ہوں، امریکی صدر

میں صیہونی ہوں اور اسرائیل کا بھلا چاہتا ہوں، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ صیہونی ہیں اور اسرائیل کا بھلا چاہتے ہیں۔ جو بائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل میری موجودگی کا فائدہ اٹھالے، صیہونی ہونے کے لیے یہودی ہونا ضروری نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی بقاء میں ہی دنیا بھر کے  یہودی محفوظ

میں صیہونی ہوں اور اسرائیل کا بھلا چاہتا ہوں، امریکی صدر Read More »

غزہ میں بمباری؛ حماس کا اسرائیل کیساتھ مذاکرات دستبردار ہونے کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے بعد مذاکرات سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ مزاحمتی تنظیم حماس کے سرپراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی حکومت نے مذاکرات کی آڑ میں محفوظ قرار دیئے گئے غزہ کے علاقے المواسی کیمپ

غزہ میں بمباری؛ حماس کا اسرائیل کیساتھ مذاکرات دستبردار ہونے کا اعلان Read More »

Scroll to Top