جنگ سے متاثرہ فلسطینی 50 فیصد سے زائد بے روزگاری کا شکار

فلسطینی عوام پر مسلط کی جانے والی اسرائیلی جنگ کی وجہ سے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 50 فیصد سے زائد آباد فلسطینی بے روزگار ہیں۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف فوجی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک پانچ لاکھ مزید پڑھیں

جنگ سے متاثرہ فلسطینی 50 فیصد سے زائد بے روزگاری کا شکار Read More »