پیر، 15-جولائی،2024
( 09 محرم 1446 )
پیر، 15-جولائی،2024

EN

Israel Palestine Conflict

اسرائیل کی شدید بمباری

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، شہدا کی تعداد 11 ہزار تک پہنچ گئی

  گزشتہ چند گھنٹوں میں اسرائیل نے غزہ پر 20 بڑے حملے کئے ہیں، اس بمباری میں اسرائیلی طیاروں نے اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا۔ اس بمباری کے نتیجے میں  250 فلسطینی شہید جب کے ڈھائی ہزار سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ دوسری جانب اسرائیل کے مغربی کنارےپرحملے کے نتیجے مزید پڑھیں

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، شہدا کی تعداد 11 ہزار تک پہنچ گئی Read More »

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا رہے، ترکی بھی ایک پانی کی بوتل تک

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور Read More »

اسرائیلی فوجی

حماس کی کامیاب کاروائی ، غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی ہلاک

  غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب

حماس کی کامیاب کاروائی ، غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

حماس

انشاءاللہ! غزہ دشمن کی عسکری اور سیاسی قیادت کا قبرستان بنے گا: حماس

  حماس نے آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل مزید یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کےعسکری ونگ القسام کےترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم آنے والے دنوں میں غیر ملکی شہریت کے حامل متعدد یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے۔ حماس ترجمان

انشاءاللہ! غزہ دشمن کی عسکری اور سیاسی قیادت کا قبرستان بنے گا: حماس Read More »

غزہ میں القدس اسپتال

اسرائیل کے جنگی جرائم جاری، غزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کے میزائل حملے

غزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ القدس اسپتال میں 12 ہزار افراد نے پناہ لے رکھی ہے، اسپتال میں 400 مریض اور سیکڑوں زخمی زیرِ علاج ہیں۔ عرب میڈیا کے

اسرائیل کے جنگی جرائم جاری، غزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کے میزائل حملے Read More »

اسرائیل کو جنگ

اسرائیل کو جنگ گلے پڑگئی، تین ہفتوں میں 17 ارب ڈالر کا نقصان

تل ابیب :اسرائیل کی معیشت پر جنگ کے برُے اثرات پڑنے لگے ، صرف تین ہفتوں کے دوران اسرائیل کا جنگی نقصان 17ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ حماس کے جوابی حملے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کے حملے کے

اسرائیل کو جنگ گلے پڑگئی، تین ہفتوں میں 17 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

Scroll to Top