اسرائیل لبنان سے جنگ کی تیاریوں میں مصروف، بحران مزید سنگین

مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ اسرائیل لبنان پر نئی جنگ مسلط کرنے کے موڈ میں ہے۔شبعا فارمز اور لبنان کی بحری حدود پر اسرائیل کا قبضہ برقرار ہے۔ جبکہ لبنان کی جغرافیائی حدود کی بار بار خلاف ورزی کا سلسلہ بھی عروج پر ہے۔ کیونکہ اسرائیل لبنان کے خلاف نئی مزید پڑھیں

اسرائیل لبنان سے جنگ کی تیاریوں میں مصروف، بحران مزید سنگین Read More »