دو اسرائیلی یرغمالی خواتین

حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دو اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کردیا

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دیدی، دونوں خواتین کی عمریں تقریباً 80 برس ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں خواتین کو رفاہ کراسنگ سے اسرائیل منتقل کردیا گیا جس کی اسرائیلی میڈیا نے بھی تصدیق کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رہا ہونی والی دونوں خواتین کے شوہر تاحال یرغمال ہیں۔ مزید پڑھیں

حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دو اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کردیا Read More »