اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو سیاسی زندگی و موت کے درمیان معلق

فلسطین کی غاصب ریاست اسرائیل میں پانچ ماہ کے دوران دوسری مرتبہ انتخابات ہورہے ہیں۔ شدید سیاسی بحران میں گھرے اسرائیل کی 120 نشستوں پر مشتمل کنیسیٹ میں دس جماعتوں اور اتحاد کے امیدواروں کی نمائندگی کا امکان ہے۔ لیکوڈپارٹی کے بن یامین نیتن یاہو سیاسی زندگی اور موت کے درمیان معلق ہیں اور خود مزید پڑھیں

اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو سیاسی زندگی و موت کے درمیان معلق Read More »