اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری

نئے سال کے آغاز پراسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید

  سال کے پہلے روز بھی اسرائیل اور حماس کی جھڑپیں جاری ہیںاسرائیلی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پراسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »