جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israel Attack

رفح میں اسرائیلی بمباری سے اقوام متحدہ کا اسٹاف ورکر ہلاک

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں صیہونی فوج نے مزید 57 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مکان پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیل نے غزہ اور دیر البلاح کے 50 سے زائد مقامات پر بمباری بھی کی۔ مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی بمباری سے اقوام متحدہ کا اسٹاف ورکر ہلاک Read More »

فلسطینی

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ، مزید 190 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 190 فلسطینی شہید اور 340  زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق 7  اکتوبر سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 25  ہزار 295  ہوگئی ہے، جبکہ جنگ کے آغاز سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 63 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ، مزید 190 فلسطینی شہید Read More »

صالح العاروری

حماس کے قتل ہونے والے رہنما صالح العاروری کون تھے؟

  بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے سینئر عہدیدار صالح العاروری کو قتل کر دیا گیا۔ تنظیم کے سینئر رہنما کو حزب اللہ اور حماس کے درمیان اہم رابطہ کار کے طور پر جانا جاتا تھا۔ العاروری حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین اور مغربی کنارے میں

حماس کے قتل ہونے والے رہنما صالح العاروری کون تھے؟ Read More »

فلسطینی

اسرائیلی آرمی کی ویب سائٹ کو فلسطینی حامی ہیکرز نے ہیک کرلیا

فلسطینی حامی گروپ نے اسرائیلی فوج اور پوسٹل کمپنی کی ویب سائٹ ہیک کرلی اور  اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ یہ تو صرف آغاز ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس(آئی ڈی ایف) اور اسرائیل پوسٹل کمپنی کی ویب سائٹس کو فلسطین کے حامی ہیکرز نے مختصر مدت کیلئے ہیک کیا تھا۔ میڈیا

اسرائیلی آرمی کی ویب سائٹ کو فلسطینی حامی ہیکرز نے ہیک کرلیا Read More »

اسپتال

اسرائیل کی اسپتالوں پر بمباری جاری ، مزید 252 فلسطینی شہید

  اسرائیل کی جانب سےالقدس کے بعد غزہ کےایک اور بڑے اسپتال پربمباری کی گئی ہے،حملے میں غزہ کے سب سے بڑے طبی مرکز الشفا اسپتال کے سولر پینل سسٹم کو نشانہ بنایا گیا، تاکہ ہسپتال شمسی توانائی کی مدد سے بھی اپنا کام نہ چلا سکے ۔ وزارت صحت غزہ کے مطابق غزہ میں

اسرائیل کی اسپتالوں پر بمباری جاری ، مزید 252 فلسطینی شہید Read More »

اسماعیل ہنیہ

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر حملہ، بیٹے سمیت 14 افراد شہید

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے میںان کے بیٹے سمیت 14 افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جارحیت میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے گھر کے 14 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی بدترین دہشت گردی جاری ، شہید فلسطینیوں

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر حملہ، بیٹے سمیت 14 افراد شہید Read More »

Scroll to Top