جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

Israel Attack on Gaza

اسرائیل

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 114 فلسطینی شہید اور 250 زخمی ہوگئےہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ہسپتالوں کے اطراف بھی حملے کیے گئے ہیں، صیہونی فوج نے کئی روز سے العمل ہسپتال کا مکمل گھیراؤ کر رکھا ہے جہاں ڈاکٹر اور مریضوں کو زبردستی ہسپتال سے بے دخل کیا جانے لگا۔ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید Read More »

اسرائیلی

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 215 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں ،24 گھنٹوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 215 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے علاقے میں العودہ اسپتال پر حملہ کیا ہے،حملے میں العودہ اسپتال کا چوتھا فلور تباہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی حملے میں اسپتال کے اندر متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 215 فلسطینی شہید Read More »

حملے

عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حملے تیز، مزید 183 فلسطینی شہید

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں حملے تیز کردیئے ہیں،24 گھنٹے میں 183 فلسطینی شہید اور 377 زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نےخان یونس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے مرکز پر حملہ کیا ہے،اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے انرواکا گودام جل کر راکھ ہوگیا ہے،

عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حملے تیز، مزید 183 فلسطینی شہید Read More »

اسرائیلی

خوراک کے منتظر بھوکے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 20 افراد شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خوراک کے منتظر بھوکے فلسطینیوں کی سرعام نسل کشی جاری ہے،اسرائیلی بمباری میں 20 افراد شہید اور 150زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،کئی زخمیوں کی حالت تشویشنا ہے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے پانی کی شدید

خوراک کے منتظر بھوکے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 20 افراد شہید Read More »

فلسطینی

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ، مزید 190 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 190 فلسطینی شہید اور 340  زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق 7  اکتوبر سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 25  ہزار 295  ہوگئی ہے، جبکہ جنگ کے آغاز سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 63 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ، مزید 190 فلسطینی شہید Read More »

غزہ

غزہ میں بیماری کےپھیلاؤ پر خطرے کی گھنٹی بج گئی

عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بیماری کےپھیلاؤپرایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ سربراہ ڈبلیو ایچ او کاغزہ میں متعدی بیماریوں کےبڑھتے خطرے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غزہ میں پناہ گاہوں میں رہنے والے مسلسل بیمار ہورہےہیں۔ سربراہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایک لاکھ 80ہزار کےقریب لوگ

غزہ میں بیماری کےپھیلاؤ پر خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

Scroll to Top